@khawaja.imran.nazeer: صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد، انتخابی عمل میں شرکت۔ خواجہ عمران نذیر نے انتخابی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرنے اور کاروباری برادری کی فلاح و ملکی معاشی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کی اپیل کی۔ #fypシ #lahore #khawajaimrannazeer #lcci
انشاء اللّٰہ تعالیٰ
خواجہ عمران نذیر وزیراعلی پنجاب
2026-09-24 20:05:30
1
irfan jutt :
سر جی کچھ ٹام نکال کر ہمارے پاس بی اجاے اپ بس نوید بٹ.امر رضا.کے M.P.A. ہے
ہم سب لوگ اپکا انتظار کرتے ہے کب اپ ہمارے مہلے کے کام کرواے گے ووٹ لینے کے لیے اپ اور
.علی پرویز. صاحب ہر ٹام حاضر تھے اب اپ ہمارے کام بی اجاے اگر اپ نے ہمارے مہلے کے کام نی کروانے تو یاد رکھے اپکو ووٹ بی نی لینے دے گے چاہے اپ نوید بٹ یا ملک نعیم اور آمر رضا کے گھر ہی رہے
میرا نام عرفان ملک نعیم کے گھر کے پاس رہتا ہو