@mahfilezikrehabib1: ﷽۔۔۔۔ألصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ ألصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ الله ﷺ (دربار پیر السید محمد طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی) کوئٹہ سالانہ بڑی گیارہویں شریف کی محفلِ پاک ان شاء اللہ 11 ربیع الثانی 1448ھ بمطابق 24 ستمبر 2026 بروز جمعرات منعقد ہوگی۔ ان شاء اللہ صبح 11:00 بجے پرچم کشائی اور بعد از پرچم کشائی خصوصی دعا، جگر گوشۂ قدوۃ الاولیاء، شہزادۂ غوث الوریٰ حضور پیر السید الشیخ محمد ضیاء الدین الگیلانی القادری فرمائیں گے۔ سالانہ بڑی گیارہویں شریف کی محفلِ پاک بعد از نمازِ مغرب تلاوت، نعت خوانی، ختمِ غوثیہ، صلوٰۃ و سلام اور آخر میں خصوصی دعا، جگر گوشۂ قدوۃ الاولیاء، شہزادۂ غوث الوریٰ حضور پیر السید الشیخ محمد ضیاء الدین الگیلانی القادری فرمائیں گے۔ اور لنگرِ غوثیہ شریف تقسیم ہوگا۔ تمام دوست و احباب حضرات ضرور شرکت فرمائیں۔ شکریہ۔