@bilalahmadba61: 🍚 کیا یہی سچ ہے؟ #SocietalIssue #Reflection #Reminder🍚 جب ماں باپ کا گھر بھائیوں کا ہو جاتا ہے تب بیٹیاں میکے صرف سسرال والوں کو کھانے کھلانے کے لیے ہی آتی ہیں؟؟؟ دعائے مغفرت، والد، شیر زمان کے لیے شیئر لازمی کریں۔ #SocietalIssue #Reflection