@ncciaofficial: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی بروقت کارروائی خاتون شہری کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے والے ملزم کو بروقت گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزم کے قبضہ سے موبائل فون برآمد کر کے فرانزک کا عمل شروع کر دیا،متاثرہ خاتون نے NCCIA پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس ہے ،شہری سائبر جرم کی اطلاع 1799 پر دیں #NCCIA #CyberCrime #Harassment #Action #WomenSafety