Allah salamat Rakhy You are great I Appreciate you ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕💕💕I love you ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-25 01:04:10
0
punjabi :
@punjabi:qasm say dil khush ho ghyaaaaa
2026-09-24 21:47:57
0
Shahnaz Ahmad :
very good 💯🤲🤲🤲
2026-09-24 23:08:01
0
Aliwaris :
بہت اچھا فیصلہ ہے تحریک انصاف کا کیوں کہ جو جو کام تحریک انصاف نے کرنا تھا وہ کام خود حکومت نے کر دیا موٹر وے بند اسلام آباد بند کاروبار بند پنجاب بند تو تحریک انصاف کا بہت اچھا فیصلہ ہے گڈ
2026-09-25 01:14:44
3
mubashir Hussain 123 :
❤️FREE IMRAN KHAN✌️
2026-09-25 01:40:25
2
Naseem Ullah :
شاباش PTI
2026-09-25 01:33:05
2
®️🔘🔘♓️ :
good 👍
2026-09-24 19:23:58
5
Mountainous :
لانگ مارچ کو مزید ایک ہفتہ لمبا کیا جاۓ
2026-09-24 21:41:40
2
Munawer Ali :
2026-09-25 01:27:56
2
badtamez1431 :
: 😂 بس حکومت اب کنفیوز ہے کہ کنٹینر رکھے یا واپس کرے، کرایہ تو روز کا دینا پڑ رہا ہے۔ہاں اب یہی ٹھیک رہے گا۔ آہستہ آہستہ والا گیم حکومت کے لیے سب سے مشکل ہے۔
ایک دن کا خرچہ برداشت ہو جاتا ہے، روز روز کا کنٹینر ڈرامہ حکومت خود تنگ آ جائے گی۔ہاں اب اصل مزہ 10 اکتوبر کے بعد آئے گا، جب APC میں ساری اپوزیشن اکٹھی ہوگی۔
تب حکومت کو ایک PTI سے نہیں، سب سے ایک ساتھ نمٹنا پڑے گا۔
2026-09-24 20:12:56
3
msheraz207 :
پولیس کی بھاری نفری آئ سرکاری سکولوں میں رہائش کھانے پینے کا بندوست ہی نہی پولیس بھی کسی ماں باپ کے بیٹے ہیں وہ بھی عوام ہی ہیں سکولوں میں جگہ ہی نہی علاقے کے لوگ پولیس کو رہائش دے رہے ہیں
2026-09-24 21:56:25
2
S Hamid :
💞💞میرے خیال میں احتجاج کا آغاز ڈی آئی خان اور ٹانک سے کیا جائے، پھر پورے خیبر پختونخوا سے گزرتے ہوئے عوام کو ساتھ ملایا جائے۔ جب یہ احتجاجی قافلہ خوشحال گڑھ اور صوابی موٹروے تک پہنچے گا، تب تک 20 لاکھ سے زیادہ عوام اکٹھی ہو چکی ہوگی، تقریباً 1 دو ہفتے بھی گزر چکے ہوں گے، اور حکومت پر بھی شدید دباؤ پڑ چکا ہوگا۔
مزید یہ کہ اگر اسلام آباد ہمارے صوبے کے راستے بند کرتا ہے اور خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کے حقوق سے محروم کرتا ہے، تو پھر کرک اور لکی مروت سے تیل اور گیس کی فراہمی، اور صوبے سے بجلی کی سپلائی بند کرنے پر بھی غور کیا جانا چاہیے۔ اگر اسلام آباد ہمارے صوبے کے راستے بند کر سکتا ہے، پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن اور مؤثر احتجاج کرنا چاہیے۔
2026-09-24 19:20:31
2
zafarmirza :
very good
2026-09-24 19:48:09
1
T_ahmed :
🌺🌺🌺
2026-09-25 02:05:06
0
ساجن کا دیدار :
2026-09-24 19:58:45
4
shahg :
ok
2026-09-25 01:54:59
0
tabib :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-09-24 19:32:04
3
Rahib Hussain :
very good
2026-09-24 21:35:16
0
Awais :
804
2026-09-24 21:18:56
0
king. khan 🤴 ♥️ :
2026-09-24 20:58:16
0
MK970486 :
imran
2026-09-24 22:34:48
0
KhanNYC 🇺🇸 :
2026-09-24 21:49:06
0
Zar Muhammad :
2026-09-24 21:08:36
0
Sam <333 :
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
2026-09-24 19:53:05
0
To see more videos from user @mizaj.khan6, please go to the Tikwm
homepage.