Wtf is this nepotism,,😡👊🏻🖐🏿👎🏻
باپ جاتا ہے ، بیٹا آ جاتا ہے ،،
یہ موروثی سیاست عوام کے ساتھ ایک تماشا ہے ،،
ان جاہلوں کے بارے میں کیا ہی بولا جاے جو ابھی بھی ان جیسوں کے نعرے لگا رہے ہیں ۰
یہ سب کے سب ایک جیسے ہی ہیں ، ذاتی مفاد پرست ۔۔
دوسری بات یہ ہے کے ان لوگوں نے ایک دوسرے کے خلاف جذباتی باتیں کر کے بہاولپور کے لوگوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے ۔۔
آپ لوگ ان سے ملک کی موجودہ صورتحال، مہنگائی ، پیٹرول کی قیمت ، بجلی کے بل وغیرہ کے بارے میں سوال کیوں نہیں کرتے ؟
عجیب تماشا لگا ہوا ہے ، چیمہ یہ چیمہ وو ، چننر یہ چننر وو —
2026-09-24 21:24:43
0
A N A B I Y A 💫 :
Saqib chadhar Ye Song Sun kar Flashback Mein Chala gya😂
2026-09-24 22:06:29
1
Saqib khan chadhar mpa :
🥰🥰🥰
2026-09-24 22:06:10
0
Zohaib Malik :
♥️
2026-09-24 21:48:44
0
Nasir Buhtta :
❤️❤️❤️
2026-09-24 21:21:39
0
شیخ صاحب :
😁😁😁😁😁
2026-09-24 21:21:53
0
Malik Shahid 77 :
💕💕💕
2026-09-24 21:54:30
0
JAAM.SHAKIR :
😁😁😁
2026-09-24 22:07:25
0
To see more videos from user @theflagship_store, please go to the Tikwm
homepage.