بھائی کوئی مانے نہ مانے میں اپ کو عبدالقادر جیلانی کا کتے ہی مانتا ہوں
2026-09-25 06:21:36
38
qasim pehlwan gujjar 11 :
سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ 🥰
2026-09-24 21:22:53
35
⚔️SULTAN.ALUDDEEN⚔️ :
ہم بالکل اپ لوگوں کو کتا مانتے ہیں ہو سکتا ہے ہم خود نہیں کہتے لیکن اپ لوگ خود اپنے اپ کو کہتے ہو تو اس لیے ہم بھی اپ کی بات کی تصدیق کرتے ہیں👍👍👍👍
2026-09-25 14:03:22
2
imran :
اللہ کیا فرما رہا ہے قرآن میں یہ بتا ۔ کہ ہم نے تم کو بہترین مخلوق بنایا
2026-09-25 14:36:54
8
Qari Fazal Ahmad Maharvi :
سوہنا امام احمد رضا تیری کیا بات ہے
2026-09-25 01:52:05
20
Mukhtar tanoli :
[Hands open][Hands open][Hands open][Hands open][Hands open][Hands open][Hands open]لبیک یا رسول اللہ
2026-09-25 04:52:52
6
𝐙𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 :
قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے اصحابِ کہف کے ساتھ ان کے کتے کا ذکر فرما کر اس کی نسبت کو قائم رکھا۔ جب اللہ کے ولیوں کے در کا کتا ہونا قرآن میں معتبر ہے، تو سید الانبیاء ﷺ کے در کا کتا بننے کی تمنا انسان کو ذلیل نہیں، بلندی عطا کرتی ہے!
اعلیٰ حضرت نے اپنے نفس کی نفی کی ہے اور یہی تکبر کو توڑنے کا نام ہے۔ انسان جب تک محبوب کی بارگاہ میں اپنے آپ کو "کچھ نہیں" نہیں سمجھتا، تب تک عشقِ رسول کا پہلا زینہ بھی طے نہیں کر سکتا۔ بے ذوق منطق سے ادب و احترام کے مفاہیم نہیں سمجھے جا سکتے!
2026-09-25 03:09:31
11
🇸🇦 Pakistani Larka :
یہ ڈرامہ کرنے کے بجائے صحیح مسلم کی حدیث کھول کر پڑھ لیں
حضرت جبریل علیہ السلام ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ليکن حجرہ مبارک سے باہر ہی کھڑے ہو گئے اور کہا کہ اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی چارپائی کے نیچے ایک کتا بیٹھا ہوا ہے اس کو باہر نکالیں
پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کو باہر نکالا تو حضرت جبریل علیہ السلام اندر آئے
2026-09-25 06:58:42
17
Nayab💗 :
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سید اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام
2026-09-25 02:29:25
14
user1463041643773 :
اللہ اور اسکے انبیاء کے درمیان عاشق و معشوق کا کوئ تعلق نہیں ہوتا ،، یہ کس قدر غلط تصور مسلمانوں کے ایک گروہ نے قائم کیا کہ عبد و معبود کے تعلق کو عاشق و معشوق کا تعلق سمجھ لیا
پہلے خدا و رسول کے مابین یہ جاہلانہ تصور قائم کیا پھر اسی کی ایکسٹینشن کرتے ہوے خود کو بھی عاشق بنایا اور " عشق رسول " کی اصطلاح ایجاد کی
تعلق مابین خدا و رسول ہو یا رسول و امتی اس کے لئیے صحیح لفظ " محبت " ہے
2026-09-25 03:04:19
5
Muhammad Shahzad :
سبحان اللہ ماشااللہ تبارک اللہ بہت ہی خوب جناب اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی والی لمبی عمر بالخیر عطا فرمائے
2026-09-27 21:14:19
0
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم :
مسلک اعلیٰ حضرت امام احمد رضا زندہ باد ماشاءاللہ
2026-09-26 08:23:01
5
ریحان عبدالجبار :
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
2026-09-29 19:58:12
2
Abid Sultani :
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-09-26 04:22:40
3
Cricket ki video 🏏 :
na ka
2026-09-26 22:21:18
0
Muhammad saleem :
Aashaqan e Rasool zindabad zindabad
2026-09-25 02:19:08
4
qasim pehlwan gujjar 11 :
ڈل دی قلب میں عظمت مصطفیٰ سیدی اعلیٰ حضرت پر لاکھوں سلام
2026-09-24 21:23:53
8
Butt Sahib :
لبیک یارسول اللہﷺ
2026-09-25 18:25:53
2
anwaaralvi6 :
بنو بنو شاباش
2026-09-25 12:20:50
1
tahir :
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
2026-09-25 16:22:02
2
Asif Hussain Mughal :
سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-09-25 10:18:03
1
Sheikh12345 :
SubhanAllaha. SubhanAllaha
2026-09-25 09:56:31
3
Zahid Raza :
زندہ باد مسلک اعلی خضرت
2026-09-25 04:46:09
4
راؤ کلیم اللہ خالد :
اللہ آپ کو ہدایت دے آمین
2026-09-25 12:59:13
2
To see more videos from user @waseempk313, please go to the Tikwm
homepage.