جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-25 07:02:25
20
sabiha :
ھمارے پختون بھائ زندہ باد
2026-09-25 04:34:35
29
Inam ullah :
حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ عمران خان زندہ باد
2026-09-25 03:32:09
79
Muskan shehzadi :
2026-09-25 02:56:15
90
rehanakhatoon617 :
بہترین حکمت عملی 👍
2026-09-25 04:24:02
26
Sajjad Awan :
یار اتنی دہشت تو ٹیپو سلطان کی بھی نہیں تھی جتنی ہم نے پی ٹی ائی والوں کی دیکھی ہے ہر چیز روڈ بلا
2026-09-25 04:48:23
21
زبير إسحاق :
buht maze
2026-09-25 08:05:22
4
safdarhussain3517 :
Khan is a great
2026-09-25 03:57:17
8
Qasim Ali :
وہ بھی قومی خزانے سے
2026-09-25 05:37:11
6
ahmadnasim259 :
Zabardast Right Direction
2026-09-25 02:21:07
23
billo brand volgs 1 :
very good match ❤️❤️❤️❤️😂
2026-09-25 08:03:08
2
💕💕🌹جان محمد میروانی 🌺🌺 :
ماشاءاللہ زبردست میسج
2026-09-25 04:28:39
5
فخر صدیق اعوان :
ھم أپ کے ساتھ ھے میری جان
2026-09-25 05:53:48
6
Imran Khan lover 333 :
love you Khan
2026-09-25 03:57:17
5
azazkhan4594 :
@ah:حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ عمران خان زندہ باد
2026-09-25 05:25:03
7
wAheed khan :
very good 😊😊😊😊😊😊
2026-09-25 04:46:22
2
PTI 804🇧🇫 :
2026-09-24 22:53:12
13
Ayesha Karachii ki mafiaa🙅 :
hamaraaa shairrr leader mashaaa Allah isne siyasttt k0ooo hangg krrr dalaaa jailll k andarrr se mashaaa Allah
2026-09-25 06:15:29
14
Cato :
2026-09-25 03:35:06
5
✨ :
inshallah
2026-09-25 02:30:28
8
bomrwan :
zaber dast
2026-09-24 22:19:14
9
Lajbar Noor🇵🇰.804 :
Ham Pathan hai lala humse panga lena jaise shap ke munh se Lal nikalna ho
2026-09-25 02:55:23
9
Rahman_Official 🔵 :
Imran khan bahir
2026-09-25 01:07:32
11
user2529609012486 :
Inshallah ye allah pak ki gibana mamad hy Inshallah
2026-09-25 02:43:54
6
To see more videos from user @ptikhan343, please go to the Tikwm
homepage.