@bisp667: 📢 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) — SIM Not Issued سے متعلق اہم معلومات اگر آپ کو BISP سے متعلق SIM Not Issued کا مسئلہ درپیش ہے تو اس ویڈیو میں اس حوالے سے عمومی معلومات اور ممکنہ طریقۂ کار آسان انداز میں بتایا گیا ہے۔ ⚠️ یہ ویڈیو صرف معلوماتی اور آگاہی کے مقصد کے لیے ہے۔ کسی ادائیگی یا اہلیت کی ضمانت نہیں دی جا رہی۔ #BISP #BISPUpdate #SIMNotIssued #BISPInformation #BenazirIncomeSupport