@01bisha3: #zaradrip #fyp #fypシ

01bisha
01bisha
Open In TikTok:
Region: IT
Thursday 24 September 2026 21:11:34 GMT
716732
103885
435
47705

Music

Download

Comments

lady_valeria8
𝐕𝐀𝐋𝐄𝐒🍂🧸 :
pl give me
2026-09-25 19:01:58
88
lovesanimes4
Lovesanimes4 :
The problem
2026-09-27 18:48:49
12
yourdaddymyles
𖣂xxxmylesxxx𖣂 :
Got nobody for this
2026-09-26 08:03:05
2
bella31256
🪼 :
🤫
2026-09-25 07:59:04
26
glow.womens
Sab1na_136 :
💋💋💋
2026-09-26 21:50:55
15
m1dn1ght_anu
m1dn1ght_ ♡‧₊˚ :
if i could get on a plane and fly over to my bf then hell yeah
2026-09-26 12:36:57
7
mozaa_aja4
A :
omg
2026-09-28 08:23:11
5
leberwixx
Florian🇪🇦🇩🇪 :
oh yeah
2026-09-26 18:07:46
5
ig.maja2352
m4js0nn :
zbyt ryzykowne na repost
2026-09-27 19:14:07
2
footbalfreestyler
footbalfreestyler🇲🇦 :
2026-09-25 10:14:18
5
annyfaria01
𝒜𝓃𝓃𝓎 💋 :
2026-09-27 17:29:21
4
dei2013.com
Dei✌🏻 :
🍀Tayra y Deilan manifiesto
2026-09-26 14:32:12
2
arina66824
blondine live💛🩷 :
....
2026-09-25 13:34:34
5
kitty.lszz
kitty.lszz :
2026-09-27 11:47:34
2
seree.hu
🖤._.𝓢𝓮𝓻𝓮_.🖤 :
2026-09-28 20:45:51
1
masha3861
mashi.kss :
2026-09-27 14:36:19
3
kenzo_d.j.r
Kenzo_d.j.r :
2026-09-27 14:34:54
1
andrey.frm
Andrey.frm_69 :
sa fie vrun semn oare
2026-09-27 12:38:24
1
helindurmus1
Helin𑣲𝄞 :
2026-09-25 17:31:30
2
pecas.kitty
Diamanteglosh💜 :
Manifiesto
2026-09-27 20:35:01
1
alejandro7_200
Alejandro :
alguien pues
2026-10-07 04:02:29
0
yanis_2011.21
Yanis a 23 :
2026-10-10 06:33:15
0
uppi_69
юппи🛐 :
2026-10-09 22:25:03
0
uwsxwa
женщина :
2026-09-28 12:03:01
0
To see more videos from user @01bisha3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

غزل بانگِ درا زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں دم ہوا کی موج ہے رم کے سوا کچھ بھی نہیں مطلب: کائنات میں حیات انسانی دیکھا جائے تو ایک سانس کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے۔ وہ کسی لمحے بھی اس جہان فانی سے رخصت ہو سکتا ہے۔ پھر یہ سانس بھی کیا ہے محض ہوا کی ایک لہر کے مانند ہے جو ہمیشہ رواں دواں رہتی ہے کبھی ایک سمت میں اور کبھی دوسری سمت میں سرگرم رہتی ہے۔ اس لیے یہ کہنا درست ہو گا کہ دنیا میں انسان کی زندگی ناپائیدار ہوتی ہے۔ گل تبسم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگر شمع بولی گریہ غم کے سوا کچھ بھی نہیں مطلب: پھول کے نزدیک زندگی محض مسکرانے کا دوسرا نام ہے۔ جب کہ شمع کے نزدیک اس کی حیثیت غم و اندوہ کے علاوہ اور کچھ نہیںَ راز ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو کھل گیا جس دم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں مطلب: زندگی اس وقت ایک راز کی حیثیت رکھتی ہے جب تک کہ اس کے رازہائے درون سے کوئی آگاہی حاصل نہ کر لے لیکن جب اس پر یہ راز منکشف ہو جائیں تو پھر اصل حقیقت اس محرام راز کی بھی ہوتی ہے۔ اس لیے کہ راز منکشف ہونے کے بعد اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔ زائران کعبہ سے اقبال یہ پوچھے کوئی کیا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھی نہیں؟ مطلب: اقبال کہتے ہیں کہ جو لوگ حج یا عمرے کے لیے کعبہ تک رسائی حاصل کرتے ہیں اور وطن واپسی پر بڑے فخر سے ہمراہ آب زمزم لاتے ہیں اور دوستوں اور عزیزوں میں تقسیم ایسے کرتے ہیں جیسا کہ یہاں اس سے بڑا تحفہ نہ تھا حالانکہ وہاں سے لانے کے لیے تو حرارت ایمانی سے بڑھ کر دوسرا تحفہ نہیں ہو سکتا۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About