@gham039: سات منٹ اپنے محبوب کو دیکھ لینا، سات براعظموں پر سات سو سال حکومت کرنے سے بہتر ہے۔ کیونکہ عشق میں سلطنت نہیں چاہیے، بس ایک چہرہ چاہیے جسے دیکھ کر دل کو سکون مل جائے۔ دنیا کی ساری بادشاہت ایک طرف، اور محبوب کی ایک نظر ایک طرف۔ 🤍@Syeda shah bano @𓆩سُہیل کی باتیں𓆪