@lucyrecs1: P.Louise AM to PM palette rainbow pallet🌈 #plouise #amtopm #corfulmakeup #rainbowpalette #eyeshadowpalette

lucyrecs💜
lucyrecs💜
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 24 September 2026 23:48:38 GMT
387
10
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lucyrecs1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وقت کے ساتھ لوگوں کی مصروفیات بدل جاتی ہیں، ترجیحات بدل جاتی ہیں، اور کبھی کبھی وہ لوگ بھی دور ہو جاتے ہیں جنہیں ہم اپنا سمجھتے تھے۔ آج آپ کی ایک آواز پر جمع ہونے والے کل شاید آپ کا حال پوچھنے کا وقت بھی نہ نکال سکیں۔ آج جو آپ کو اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ سمجھتے ہیں، ضروری نہیں کل بھی آپ کو یاد رکھیں۔ لوگ آپ کے جانے کے بعد کچھ دن افسوس کریں گے، کچھ عرصہ آپ کا ذکر بھی ہوگا، پھر زندگی اپنی رفتار سے چلتی رہے گی۔ آپ کی جگہ کوئی اور لے لے گا، آپ کی کمی معمول بن جائے گی، اور آپ کی یادیں بھی آہستہ آہستہ دھندلی پڑنے لگیں گی۔ اس لیے لوگوں کی محبت پر غرور نہ کریں اور نہ ہی یہ سمجھیں کہ آپ کے بغیر کسی کی دنیا رک جائے گی۔ جو وقت ملا ہے، اسے اپنوں کے ساتھ محبت سے گزاریں۔ کسی کا دل نہ توڑیں، کسی کو غیر ضروری تکلیف نہ دیں، اور اگر کسی سے محبت ہے تو اسے بتانے میں دیر نہ کریں۔ کیونکہ زندگی بہت مختصر ہے اور یادیں ہمیشہ ساتھ نہیں رہتیں۔ آخر میں ہر شخص کو اپنی راہ پر چلنا ہوتا ہے، اور انسان جتنا بھی عزیز ہو، وقت اسے بھی لوگوں کی یادوں سے آہستہ آہستہ مٹا دیتا ہے۔....  .     #dinz08 #foryou #foryoupage #viral #fyp

About