":میرے پیارے حضور پاک ﷺ کے صدقے۔
۔۔ ۔۔ ۔۔
میرا ﷲپاک آپ کو روح گھائل کر دینے والوں کے سائے سے بھی محفوظ رکھے،
۔۔ ۔۔ ۔۔
آپ ہر قدم قدم پر خیر ہی خیر پاؤ،
آپ کے چاروں طرف رب العزت کی رحمت کا حصار ہو،
۔۔ ۔۔ ۔۔
آپ میرے ﷲپاک کی حفظ وامان میں رہیں،
میرا ﷲپاک آپ کا ایسا نصیب چمکا دے کہ میرے حضور پاکﷺ کا بار بار دیدار ہو،
۔۔ ۔۔ ۔۔
آپ کے نصیب قابل رشک ہوں،
آپ پر جنت واجب کر دی جائے،
۔۔ ۔۔ ۔۔
آمین ثم آمین۔🤲🤲🤲🤲
2026-09-25 02:29:43
1
To see more videos from user @unk.074, please go to the Tikwm
homepage.