بالکل ہو سکتا ہے لیکن اگر میں اپنی بات کرو تو کیا آپ لوگ مجھے سمجھائے گے کہ یہ سب کیا ہے
میں نے کبھی کسی کے ساتھ برا کرنا تو دور کسی کو غلط بات پہ بھی کبھی غلط نہیں بولا
کہ اس کا دل نہ دکھے
لیکن میرے ساتھ اتنا برا ہوا کہ سوچو تو روح کانپ جاتی ہے
آج بہی کسی کی چھوٹی چھوٹی تکلیف اتنی محسوس ہوتی ہے
جب میں مشکل وقت سے گزر رہی تھی اور گزر رہی ہو بہت سوچا کہ میں نے کسی ک کے ساتھ کچھ برا تو نہیں کیا لیکن کچھ ایسا سمجھ نہیں آیا۔۔۔
پھر سوچا آزمائش میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک ہونا تو میرے لیے اچھا ہے پھر اس میں برا کیا یے۔۔
بات آپ کی بالکل درست ہے لیکن ہر بات کے دو پہلو تو ضرور ہوتے ہیں
2026-09-26 16:09:17
0
To see more videos from user @mohtarma204, please go to the Tikwm
homepage.