*جہاں عزت نفس کی توہین ہو رہی ہو*
*وہاں تعلقات صدقے میں دے دیا کریں*
2026-09-25 11:54:30
18
پاپا کی شہزادی✨ :
جاتے جاتے… 🥀
اپنی زبان سے نیکی کماتے جـــــاؤ… 🥹
ذکرِ الٰہی کرتے جـــــاؤ… 🤍
اللّٰهُأَكْبَر 🌙✨
2026-09-25 14:01:20
102
🍷𓆩⟵̠̽͢Heer𓆪⃟⎯꯭̽ :
sorry I'm not a poet
2026-09-25 11:39:50
0
Jamal khan28 :
ap girl ho ya boy 🤔
2026-09-25 18:39:02
1
Ayesha :
love wo kya hota he🤣🤣idk
2026-09-26 06:52:50
1
🙈cutie✨ :
تمھاری قدر کرتا ہوں اس پہ ناز مت کرنا 🥀
تم مجھے قتل کر دینا نظر انداز مت کرنا ❤️🩹
2026-09-25 19:19:49
18
Hassanjani :
تھوڑی سی بھیڑ کیا لگی میلہ ہو گیا
اس نے آنکھیں کیا چپکائی اندھیرا ہوگیا
سبھی دیکھتے رہے رات بھر اس چاند کو
کہ
سبھی دیکھتے ہوئے رات بھر اس چاند کو
باری ہماری کیا آئی سویرا ہو گیا
2026-09-25 05:14:32
38
❣️جٹ zadi 🫠 :
مرد کے حصے چار لکھی گئی
ہائے اوے
اور عورت کو ایک بھی من چاہا نہیں ❤️🩹
2026-09-25 06:12:42
26
Mariya shazadi :
عشقِ ہو تو رُوح سے ہوں ۔۔۔💔 دِل تو اکثر بھر جایا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥹🥺
2026-09-26 15:22:07
7
Zara Khan :
😘😘:نظر جس سے ملنے کو ترستی تھی 💔وہ راستےمیں یو ملے ❤️ہم نظر اٹھا کر تڑپ گے ❤️🩹وہ نظر جھکا کر گزر گے ❤️🩹
2026-09-25 05:01:04
31
👑Mafia👑 King💜 :
very nice
2026-09-25 05:10:34
3
𓂀 𝓎ℴ𝓊𝓇 𝒽𝒶𝓈𝓈𝒽𝓂𝒾 𓂀 :
ya ishq he ha jiss ma loog bikhar jaty han
warna "haider" pehly pehar to sab nikhar jaty han😔
(by me)😔
2026-09-25 13:44:25
3
Arslan Ali 9@🥰🖤❤️🔥🥀 :
نصیب میں توکانٹے آنے ہی تھے پھول بھی تو ہم نےگلاب کا چنا تھا😳😳
2026-09-25 03:52:10
16
❤️Kitty _Cattt❤️ :
وہ گاؤں میں تھی تو فاصلہ چند گھروں تک کا تھا
بچھڑ کر شہر کیا گئی کئی شہر درمیان اگئے😭😭
2026-09-25 12:00:12
5
𝓐𝓻𝓪𝓲𝓷 𝓩𝓪𝓭𝓲 💫 :
*مجھ سے نا پوچھو میرے دل کی کہانی ہمدم*❤️🩹❤️🩹
*اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہے*🥺💔
2026-09-25 12:45:45
7
𝐒𝐖𝐄𝐄𝐓 𝐐𝐔𝐄𝐄𝐍 👑 :
ہم نے آپ سے کہا ہمیں بھول جائیں تو کمال ہو گا
ہم نے فقط بات کی آپ نے کمال کر دکھایا 🥺
2026-09-25 09:19:57
8
queen shahzady🙂 :
جس کے راتوں کا سکون تھا میں
اب وہی میرے میسجوں ںسے پریشان ہوتا ہے
اور ایسے خوش کر دیا ہے اس کے نفرت مجھے
جیسے کوئی پرانا قبرستان ہوتا ہے
اور میں مختصر ہی بتا سکتا ہوں عشق نہ کرنا کسی سے
یہ عشق کے کاموں میں بڑا نقصان ہوتا ہے
🥺💔😭😣
2026-09-25 08:36:13
8
saithqasid212 :
🥰🥺❤️🥺
2026-09-25 04:06:03
8
Jamal khan28 :
آنسو بھی جاری ہو نگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا انتظار تیرا ہوگا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہوگا 😭 دے کر تحفہ صفید چادر کا. مجھے تیرےشہر سے نکال دیا ہوگا 😔 جب حبر تجھ کو ہوگی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے مجھے دفنا دیا ہوگا 🧱👈 جمال خان 👉✍️
2026-09-25 05:11:50
26
Arslan Ali 9@🥰🖤❤️🔥🥀 :
پتا نہیں لوگ کیسے جی لیے ہیں 90,80سال تک یہاں تو 18سال کی زندگی نے ہی تھکا دیا🥀🥀🥀
2026-09-25 03:58:09
12
smoking girl :
تھی بھی تو کیا خواہش تھی میری🥲
وہ شخص میرا ہو صرف میرا 🥺
2026-09-25 04:21:43
9
𓆩سکونِ قلب𓆪 :
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں
💔💔
ہر ردر کو اپنی داستاں سمجھ کر 💔💔
2026-09-25 15:07:14
17
Apki shakl to nhi but I still :
باہر سے تو وہی رونق ہے آج بھی لیکن
اس عشق نے جلایا ہے اندر سےبہت کچھ
2026-09-25 10:40:24
20
🦋Muhtarma 🦋🥀 :
𓆩:تیری پسند میری چاہت بن گئی
تیری مسکراہٹ میرے دل کی راحت بن گئی
خدا بھر دے تیرا دامن خوشیوں سے
کیونکہ تجھے خوش دیکھنا میری عادت بن گئی🥺
2026-09-26 15:45:34
6
♨️سلہریا۔🎭 :
💫🖤:💗🌏:نصیب والوں کو محبت مل جاتی ہے 🥺🫀 اور بدنصیبوں کو عشق ہو جاتا ہے،🫠🥹
2026-09-26 01:28:59
7
To see more videos from user @intizaremaut.0, please go to the Tikwm
homepage.