@hanii_writes.47: یہ چھپانا کہ مجھے فرق نہیں پڑتا، اب میرے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے... کیونکہ میں جانتی ہوں کہ اگر اس موضوع پر لب ہلائے، یا کسی سے اس کا ذکر کیا، تو یہ بے اختیار آنکھیں ایک پل میں آنسوؤں سے چھلک اٹھیں گی۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لاپرواہی کے نقاب میں چھپانا ناممکن سا ہو جاتا ہے، اور میری خاموشی بس اس بات کا ثبوت ہے کہ اندر کچھ بہت گہرا ٹوٹ چکا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature
یا اللہ ! جب دل تھک جائیں، آنکھیں اشکبار ہو جائیں اور راستے دھندلا جائیں تب اپنی رحمت سے وہ دروازے کھول دینا جو ہمارے وہم وگمان میں بھی نہ ہوں۔
ہمیں ایسا صبر دے جو بے قراری کو سکون میں بدل دے اور ایسا شکر نصیب کر جو زندگی کو خوشیوں سے
بھر دے۔ آمین۔
2026-09-25 07:04:29
8
سونی چڑیا 𓂃✘🕊 :
😭❤️🩹
2026-09-25 03:10:12
3
حُذَیْفَہ اِبْنِ مَحْمُوْد :
جب کوئ پوچھے کہ کیا ہوا تو جواب میں 'کچھ بھی نہیں' کے پیچھے چھپا ہوا درد صرف وہی جانتا ہے جو سہہ رہا ہوتا ہے۔
2026-09-25 09:56:56
5
دانش__بنوزائی :
آپ کہہ کر تو دیکھو، کوئی سننے والا بھی ہے۔
2026-10-19 16:09:30
1
Try 🌸🫠 :
🥺🫠
2026-09-28 14:34:47
1
༒ ماهین ملک ༒ :
Caption plz
2026-09-25 18:10:11
1
💗 :
2026-09-25 04:44:08
3
❤️ :
caption
2026-10-02 11:45:29
1
MUNEEB⚜️ :
@
2026-09-26 14:59:21
1
🎧 :
🫠❤️🩹
2026-11-21 09:03:24
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.