@zahidazahi: چکوال گردونواح میں بارش سے موسم سرد خوشگوار ھوگیا چکوال - آج جمعہ 25 ستمبر:* - ابھی 23°C، جزوی بادل، ہوا میں نمی 84% - آج زیادہ سے زیادہ 31°C، کم سے کم 22°C - صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان 46% سے 64% تک ہے 063b لاہور، اسلام آباد، سارگودھا سمیت پنجاب:* - دن میں 32°C سے 33°C، شام میں 29°C - آج بادل رہیں گے، کہیں کہیں ہلکی بارش، لیکن زیادہ تر موسم خشک اور حبس والا#weather #rain #chakwal #panjab #jummamubarak