@maryamkhokhar95: ایک دور تھا جب دین کے نام پر لب کھولنا جرم تھا۔ سوال کرنا گستاخی تھی، دلیل مانگنا بے ادبی تھی، منبروں پر بیٹھے ٹھیکیداروں نے دین کو اپنی جاگیر بنا رکھا تھا، جو باپ دادا سے چلا آ رہا ہے وہی حق ہے، اس کے خلاف ایک لفظ بھی بولا تو تم گمراہ، تم گستاخ، تم فتنہ! لوگوں کو سوچنے سے ڈرایا گیا، ڈرا کر غلام بنایا گیا۔ پھر تاریخ نے کروٹ لی۔ ایک نوجوان اُٹھا۔ نہ گدی نشین، نہ کسی مدرسے کا مجاور، نہ کسی فرقے کا ترجمان، ہاتھ میں انجینئرنگ کی ڈگری، سینے میں قرآن و سنت کی غیرت، زبان پر فولاد جیسی دلیل۔ اس نے وہ سوال اُٹھا دیا جس سے صدیوں کے بت لرز گئے: دین اللّٰہ کا ہے یا تمہاری دکانوں کا؟ یہ کوئی عام سوال نہیں تھا، اس نے للکار کر کہا: مسلمان بنو، فرقہ پرست نہیں! اللّٰہ کی کتاب کو کھولو، رسول اللّٰہ ﷺ کی سنت کو دیکھو، اندھی تقلید کے طوق گلے سے اتار پھینکو، ناموں، علامتوں اور بزرگوں کے قصوں سے نکل کر دلیل پر آؤ۔ یہی بات ان کو زہر لگی جن کا کاروبار اندھی تقلید پر چلتا تھا۔ پھر کیا ہوا؟ شور اُٹھا، فتوے لگے، گالیاں دی گئیں، کردار کشی کی گئی، مگر وہ جوان نہ جھکا، نہ بکا، نہ ڈرا۔ اس نوجوان نے ثابت کر دیا کہ سوال کرنا کفر نہیں، علم کا پہلا زینہ ہے، اس نے نوجوان نسل کو بتایا کہ دین مولوی سے نہیں، قرآن و سنت سے پوچھو۔ وہ چاہتا تو اپنی انجینئرنگ کی تعلیم سے لاکھوں کماتا، بیرون ملک عیش کرتا، دنیا کی دوڑ میں سب سے آگے نکل جاتا، مگر اس نے دنیا نہیں، دین کو چنا، اس نے جوانی عیاشی میں نہیں، اس اُمت کو جگانے میں لگائی۔ آج نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ کوئی مانے یا نہ مانے، پسند کرے یا نفرت، ایک بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، اس نے سوچ کے مردہ معاشرے میں سوچ کو زندہ کر دیا ہے۔ آج کا نوجوان اندھا مقلد نہیں رہا، وہ پوچھتا ہے دلیل کیا ہے؟ قرآن کیا کہتا ہے؟ حدیث کہاں ہے؟ یہ دین ہے یا تمہارا اپنا بنایا ہوا مذہب؟ اور یہی اس کی سب سے بڑی جیت ہے۔ آج عالم یہ ہے کہ ہر طرف اسی ایک جوان کا نام گونج رہا ہے، آج ہمیں اس کا پورا نام لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی، بس زبان سے نکلتا ہے "انجینئر" اور سامنے والا خود سمجھ جاتا ہے کہ بات کس کی ہو رہی ہے۔❤️ 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿: ᴍᴀʀʏᴀᴍ ᴋʜᴏᴋʜᴀʀ✍🏻
Allah pak apko Salamt raky ostad g salam ha apke sadgi ko salam ha ostad g love you miss you [Red heart][Red heart][Red heart][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 09:46:21
0
Gania Malik❤️ :
Allah pak salmt rakhyy 🤲
2026-09-25 03:17:38
53
🫀𝙉𝙤𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙯𝙖𝙠𝙞 🎭 :
kasm sa itni khushi hoti hai un logo ko daikh k jo engineer Muhammed ali mirza ko mohbt krty hai 🫠❤️🔥such a great scholar engineer Muhammed Ali mirza ❤
2026-09-25 16:01:48
16
Mudasar Ali :
انجینئر محمد علی مرزا کی جتنی بھی تعریف کی جائے، شاید کم ہے۔ انہوں نے ایسے وقت میں دین کے بہت سے مشکل اور حساس سوالات کو عام لوگوں کے سامنے رکھنے کی کوشش کی، جب فرقہ وارانہ اختلافات نے مذہبی گفتگو کو خاصا پیچیدہ بنا دیا تھا۔
ایک وقت تھا جب عام لوگ مولوی صاحبان سے سوال کرنے سے بھی گھبراتے تھے۔ بہت سے لوگ صرف اس لیے خاموش رہتے تھے کہ کہیں سوال کرنا گستاخی یا بے ادبی نہ سمجھ لیا جائے۔ لیکن آج صورتحال پہلے جیسی نہیں رہی۔ لوگ سوال کرتے ہیں، دلیل مانگتے ہیں، مختلف آراء سنتے ہیں اور خود غور و فکر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یہ ایک مثبت تبدیلی ہے کہ دین کے معاملات میں صرف کسی شخصیت کی بات کو حتمی سمجھنے کے بجائے قرآن و سنت کی روشنی میں بات کو سمجھنے اور دلیل جاننے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
انجینئر محمد علی مرزا نے کم از کم یہ شعور ضرور اجاگر کیا ہے کہ سوال کرنا جرم نہیں، بلکہ صحیح جواب تک پہنچنے کا ایک ذریعہ ہے۔
2026-09-25 15:20:16
19
D_A_N_I_S_H :
kamal kr diya engineer ne qsm se very good engineer saab salout 🫡🫡🫡🫡
2026-09-25 10:21:18
11
jadi.gondal :
my love emam ❤
2026-10-04 18:35:21
12
Sehar seri :
Hmara babrrr shair MASHALLAH ALLAH pak apni hifazat mi rakhe ameen
2026-09-25 10:14:35
7
Adil Sufeyan :
دین کی اصل خدمت کرنے اور دین کے پاکباز چہرے پر جھوٹی کہانیوں کی پڑ جانے والی گرد کو صاف کرکے اصل خوبصورت شکل دنیا کے سامنے لانے پر اس ہستی کو دل سے سلام
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-25 17:32:34
6
خمارِ رقصم :
بابوں کے دور میں توحید کا اصل مطلب اس نے سمجھایا ۔۔۔عظیم سکالر
2026-09-28 20:39:31
7
Ajaz Ahmed :
engineer sab you are great person
2026-09-25 11:28:22
4
جوئیہ 💫🔥 :
😭😭mujy Rona a gya par k Allah pak ustad mohtram ko lambi Zindagi dy or us huq py kamyab kary Ameen 🙏 inshallah mery nabi pak ka Deen zinda ho ga Quran parha jay ga khud or tarjumy k Sath inshallah
2026-09-25 14:12:51
4
Musa 54 :
alhumdulillaha my great Teacher
2026-09-26 15:48:06
2
ranashaybi :
میرے استاد محترم ❤️
2026-09-25 09:28:34
4
Hassan Rana :
bilkul Sahi likha inko dekhnay k Baad me b puchti hu ya dekhti hu k Kya waqee Quran o hadees me asa Hy hadees ka no chk krti hu ab pta chla hme nhi to andhi tqleed kr rhy thy hm log bhi