@zouq.e.ishq.official: لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے، لیکن تمہارے لیے میری محبت ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی گہری ... ہوتی جا رہی ہے سب کچھ مٹ جائے گا میرے اندر سے، لیکن تمہارا عکس تمہاری باتیں اور تمہاری چاہت کبھی نہیں مٹے گی۔ مجھے اپنی آتی جاتی سائنسیوں کی قسم، تم میرے لیے پوری دنیا ہو تم ہو تو ہر لمحہ خوبصورت ہے، تم ہو تو ہر دعا پوری لگتی ہے ہمیشہ اور ہر حال میں صرف تم تم صرف میری محبت نہیں، میری ہر سانس کی وجہ ہو مجھے اپنی آتی جاتی ہر سانس کی قسم ہے، مجھے تم سے حد سے زیادہ پیار ہے تمہارا ساتھ ہونا میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے، اور میں اپنا ہر لمحہ صرف تمہارے ساتھ جینا چاہتا ہوں لاحاصل سے حاصل تک صرف تم۔