@..deep_vibes: انسان کو عزت دو، کیونکہ عزت دینا تمہاری تربیت ہے، سامنے والے کی اوقات نہیں۔ 🤍 مگر اعتبار ہمیشہ سوچ سمجھ کر کرو، کیونکہ ہر مسکراہٹ خلوص کی نشانی نہیں ہوتی۔ 🥀 کچھ لوگ سامنے بہت مخلص نظر آتے ہیں، مگر پیٹھ پیچھے وہی انسان آپ کے خلاف باتیں کرتے ہیں۔ دل صاف رکھو، سب کی عزت کرو، مگر اپنی آنکھیں اور سمجھ ہمیشہ کھلی رکھو۔ 🖤✨ #reality #100kveiws #unfreezemyaccount #deepvibes #foryoupage❤️❤️