Abhi das mint pehly mene bhi ye line post ki hai 😁😁😁
2026-09-25 18:11:00
0
Muhammad Uzair :
ht gye thy... lekin jinki Zindagi ne aagy brhna tha wo to phr wahin aa k khry ho gye😊
lekin ab na hath thama ja skta na hi dill me itni taqat k wo sb phr brdasht kr sky❤️🩹
2026-09-25 13:08:51
1
Muhammad Yaseen Shaikh :
یہ حقیقت ہے کہ حادثے عمر دیکھ کر نہیں آتے، کبھی زندگی کے اُس موڑ پر بھی انسان کو توڑ دیتے ہیں جہاں اسے ابھی بہت کچھ جینا۔۔۔ سیکھنا۔۔۔ اور مسکرانا۔۔۔ ہوتا ہے۔
کچھ واقعات وقت سے پہلے دل کو بوڑھا کر دیتے ہیں، پھر چہرے پر عمر کم اور آنکھوں میں تھکن زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ انسان باہر سے وہی رہتا ہے، مگر اندر کہیں بہت کچھ خاموشی سے ختم ہو چکا ہوتا ہے۔
شاید۔۔۔ اسی لیے کچھ لوگ کم عمر ہو کر بھی زندگی کے دکھوں کو بہت گہرا سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔!!!
2026-09-25 22:28:57
1
Imran farooq :
nice artroom
2026-09-25 05:21:49
1
ShahNawazJaved (Noma) :
آپ اپنے ہاتھوں سے کچھ ایسی چیزیں تخلیق کرتے ہیں جو آپ کی شخصیت کی گہرائی اور خوبصورتی کو ظاہر کرتی ہیں۔ آپ جیسے انسان کے لیے یہی کہا جا سکتا ہے کہ ایسا ہمسفر ملنا بہت مشکل ہے، جس کی شخصیت میں کتابوں میں تحریر کیے گئے الفاظ جیسی پختگی، نظم و ضبط، سمجھداری اور گہری سوچ ہو۔ جس کے ہر لفظ کا اپنا ایک معنی ہو، جس کی سوچ اتنی گہری اور سمجھ اتنی پختہ ہو کہ ہر بات دل کو چھو جائے۔ ایسا ہمسفر، چاہے مرد ہو یا عورت، ملنا کسی خوبصورت خواب اور ایک دلی خواہش سے کم نہیں۔
شاہ
2026-09-25 21:17:39
1
prince lhr :
✨シ゚ مجھے بنانے والے نے مجھ میں کوئی کمی نہیں رکھی
میں تیرا محتاج بند کر اس کی ناشکری نہیں کر سکتا ✌️
2026-09-25 04:11:48
2
Mughal :
jo saat chalny k khwb daikhy hoty hn😣😥
2026-09-25 08:48:50
1
Manج RaجpuT :
بیشک ضرور پیچھے ہو جانا چاہیے
2026-09-25 07:58:54
1
zamir Aheer :
جیؤ جی سلامت راہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💓❤️❤️
2026-09-25 03:54:29
2
aliim334 :
🌹🌹🤲🦋🤲🌹🌹 Mashallah subhanallah beshak subhanallah 💓💜💓💜 kml g beshak nayab soooooo sweet soooooo beautiful Mashallah shahzadi kml g beshak 🦋🌧️🤲🌹🤲 hmesh pk khushio pk slamtio sa nwazen Abad rkhen bht apko pari inshallah Ammeen ya Elahi 💗🦋🌧️🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🤲
2026-09-26 04:10:04
0
xXHEROO420Xx :
2026-09-26 06:41:50
0
Abdullah Gujjar :
Song 🥳
2026-09-25 03:51:29
0
MH :
Rula dia ap ne tu..
2026-09-25 19:23:36
0
راجپوت، راٹھور..!! :
اچھا
2026-09-26 10:48:54
1
Imran farooq :
nice lines
2026-09-25 05:21:54
1
UZAIr🫥 :
Ufffff yar.......💔
2026-09-25 18:31:07
0
Ali hassan :
phr BHI log Jan na chorein to
2026-09-25 14:40:18
0
ammal 725 :
Right 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-27 06:51:02
0
Darwish :
کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی
کون رکھے گا خیال اس کا میری طرح 🥹
2026-09-26 03:43:23
2
waqaskhankakar42 :
محبت شاید یہی ہے،
جب کسی کی بات عام ہو، مگر اچھی لگے،
اُس کی خاموشی بھی محسوس ہو،
اور اُس کی موجودگی دل کو سکون دے۔🥰
2026-09-25 19:45:34
2
Sarkar wajih Shah :
ye b kar k dekh lo
2026-09-25 15:15:59
0
A Patriotic Pakistani :
بجائے سینے کے آنکھوں میں دل دھڑکتا ہے
لمحے انتظار کے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں
2026-09-25 04:42:58
0
To see more videos from user @muazma14, please go to the Tikwm
homepage.