🌼:ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا
ہماری پسند کے لوگ بھی۔۔ لوگ لے گئے🙂
2026-09-25 23:18:54
6
Muhammad jarir bin Abdullah ♥️ :
محمد ﷺ ❣️
2026-09-26 04:34:24
15
awaisali7592 :
good PTI Imran Khan
2026-09-25 07:05:50
2
it's 𝙵𝙰𝙸𝚂𝙰𝙻,522 :
پھر جو بھی ملا، میں نے شکر ادا کیا اُس پر،
ویسے بھی فیصل کو کسی کا انتظار نہیں تھا۔
تمہاری دعا تھی کہ خوش رہوں، قبول نہ ہوئی،
ہوتی بھی کیسے، جب تم بھی وفادار نہیں تھا۔
اب بعد تیرے کسی کا پسندیدہ نہیں رہا،
مجھے اُس نے بھی ٹھکرا دیا، جس کا خود کوئی معیار نہیں تھا۔