جٹ صاحب تین بچیاں زیادتی کے بعد قتل ہو گئی ہیں گجرات میں ابھی تک ان کو انصاف نہیں ملا یہ غریب ادمی کی بیٹیاں ہیں ان کے لیے ایک ویڈیو بنائیں
2026-09-25 05:08:17
279
𝒁𝒆𝒆𝒏𝒂𝒕 :
Koi friend ship kar la
2026-09-25 07:06:54
37
༺Raz𝓲ℚ༻ :
27 ستمبر کو جب بھی آپ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوں، تو تمام احباب اور کارکنان راستے میں کثرت سے سورۂ کوثر کی تلاوت کریں۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ آپ کے اس سفر کو باخیر رکھے، تمام مراحل اور معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے، اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔