ٹیکنالوجی نے ہمیں دنیا کا مکروہ چہرہ دکھایا نہیں تو ہم آج بھی اندھے یقین رکھتے.
2026-09-25 07:24:54
1
💧🆂🅾🆄🅻🌹🅴🅲🅷🅾💧 :
اس میں موبائل کا قصور نہیں، کیونکہ موبائل نا ہو، تو یہی سب کچھ، ذہن میں چلتا ہی رہتا ہے ۔ انسان خود سے بھاگنے کے چکر میں، چیزوں یا لوگوں کا سہارا ڈھونڈتا پھرتا ہے، موبائل نے صرف سب کے چہرے ننگے کردئیے ۔
2026-09-25 09:42:10
1
Nida Nida :
I agree 💯
2026-09-25 06:42:27
0
dilawar khan :
100
2026-09-25 12:38:01
0
خورشید علی 333 :
ہر چیز کا غیر ضروری استعمال انسانوں نے پہلے سے سیکھا ہوا تھا بس پردے کا مسئلہ تھا جو رب کو پسند تھا وہ کیمرے اور موبائل نے مکمل ختم کر کے انسانوں کو دنیا میں ذلیل و رسوا کرنے کا ذریعہ بنا لیا۔
کچھ ایسا حال موبائل سے پہلے علم والوں نے لوگوں کا کر دیا تھا مگر برائے نام سادگی والا وہ ایک زمانہ تھا۔۔۔
2026-09-25 12:43:12
0
Peace of mind :
right
2026-09-25 12:08:38
0
Yasmin Qureshi :
right
2026-09-25 11:07:19
0
Muhammad Ahmed :
یہ موبائل کے غلط استعمال پر ایک تلخ حقیقت بیان کر رہی ہے۔
1. *بوڑھوں سے تسبیح چھین لی*
پہلے بزرگ ذکر، قرآن اور عبادت میں وقت گزارتے تھے۔ اب گھنٹوں موبائل سکرول کرتے ہیں۔
2. *نوجوانوں سے مستقبل چھین لیا*
پڑھائی، ہنر، محنت کی جگہ ریلز، گیمز اور سکرولنگ نے لے لی۔ وقت برباد ہو رہا ہے۔
3. *عورتوں سے ڈوپٹہ چھین لیا*
مطلب حیا اور پردے میں کمی۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے نمائش کا رجحان بڑھ گیا۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ موبائل برا ہے*
موبائل ایک ٹول ہے۔ جیسے چاقو سے سبزی بھی کٹتی ہے اور زخم بھی لگتا ہے۔
*استعمال اچھا ہو تو موبائل سے:* قرآن پڑھیں، علم سیکھیں، کاروبار کریں، رشتے جوڑیں۔
*استعمال غلط ہو تو:* وقت، ایمان، حیا اور مستقبل سب چلا جاتا ہے۔
حل کیا ہے
*"اعتدال"* - موبائل کو اپنا غلام بنائیں، خود اس کا غلام نہ بنیں۔
دن میں کچھ وقت موبائل فری رکھیں۔ تسبیح، کتاب، فیملی کو وقت دیں۔
اللہ ہمیں ٹیکنالوجی کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق دے۔ *آمین*
2026-09-25 12:21:32
0
Imtiaz Ahmed :
🥰
2026-09-25 11:03:04
0
Sumaira Shahzad :
Right
2026-09-25 11:57:52
0
hellobunny :
right 👍
2026-09-25 11:30:33
0
Sarfraz :
2026-09-25 10:17:56
0
šÂĤÏŁ :
agree
2026-09-25 10:12:27
0
سفرے ایمان :
really
2026-09-25 11:06:09
0
꧁༒ #ℝℤ𝕂 ༒꧂ :
Qayamat bayaegi main Q aye hon
lamha e Fikriya
2026-09-25 11:02:05
0
Kehkashan :
😭
2026-09-25 12:37:53
0
✨ :
2026-09-25 12:49:01
0
Kirannaaz :
2026-09-25 11:19:03
0
To see more videos from user @ansoo.2, please go to the Tikwm
homepage.