@nostalgia.soul110: اللہ نے جو نعمتیں آپ کو دی ہیں، اُن کا ہر جگہ اور ہر کسی کے سامنے ذکر ضروری نہیں۔ کچھ دلوں میں حسد ہوتا ہے اور کچھ آنکھوں میں نظر کا اثر۔ اپنی نعمتوں کی قدر کریں اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں۔ 🤍✨ . . . #AllahsBlessings #Alhamdulillah #Shukr #Nazar #Hasad