@vintage_vibes48: اصل المیہ یہ نہیں کہ وہ شخص ملا یا نہیں ستم تو یہ ہے کہ اس کا 'معیار' بنتے بنتے آپ خود ختم ہو گئے انسان اس گمان میں بکھرتا رہتا ہے کہ منزل پر پہنچ کر سب ٹھیک ہو جائے گا لیکن جب وہ اس کے معیار کے ترازو میں پورا اترتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ جیت کر بھی وہ خالی ہاتھ ہے کیونکہ جس وُجود نے اس محبّت کا لطف اٹھانا تھا وہ تو قربانیوں کے اس کٹھن سفر میں کب کا دم توڑ چکا تم نے جو چاہا وہ تو شاید حاصل ہو گیا مگر جس نے چاہا تھا وہ راستے میں ہی بکھر گیا #poetry #vintage_vibes