ترمیم ھو ناں ھو لانگ مارچ ھو ناں ھو بس نون لیگ کی حکومت ختم کی جائے سارے سیاسی جماعتیں فارغ کر دیں اور 32 صوبے بنائیں بلدیاتی انتخابات کروائیں کالا باغ ڈیم بنائیں اب صرف یہی حل ھے سب کی چھٹی کروائیں ان سب سے کرپشن کا مال واپس وصول کریں غیر سیاسی قابل سمجھدار عوام دوست بندے ڈھونڈیں آن کی تعداد محدود رکھیں اور غیر ضروری محکمے ختم کریں اعوام کو ریلیف فراہم کریں غریب عوام کو غریب سے نکالنے کے منصوبے شروع کریں زراعت کو ہنگامی بنیادوں پہ پروموٹ کریں ملک خوشحال اعوام بھی خوشحال
ہماری اسٹیبلشمنٹ کو ان چوروں کے کارنامے معلوم نہیں ہیں کیا
2026-09-28 13:29:03
1
پہاڑوں کا شہزادہ :
ائین میں ترمیم وہی حکومت کر سکتی ہے جس حکومت کو عوام میں چنا ہو جو حکومت عوام نے نہیں چنی وہ ائنی ترمیم نہیں کر سکتی کبھی بھی اور نہ ہی عوام ایسے قوانین کو مانے
2026-09-25 09:46:42
3
khan :
Ye sobe bana Achi bat hen
2026-10-26 18:08:25
0
ndm butt :
صوبوں کی تقسیم سے بچنے کے لئے کیا نواز شریف کے پاس کیا یہ آپشن نہیں ہے کہ اپنے فارم 47کے اتنی تعداد کے میمبرز کو استعفیٰ دلوا کر ترمیم کی مطلوبہ تعداد کم کروا دے ،تا کہ ترمیم کے لئے تعداد ہی پوری نہ رہے