🌚🫴🏻:کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے
اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ 🖤
2026-09-25 07:52:24
35
حسنShoaib :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
serious matter lg rha
2026-09-25 08:00:36
0
✌✌✌AS ❤❤ PATHAN💕💕💕💕💕 :
pti
2026-09-25 07:42:56
19
Gen z 🎀 :
Ghr walo ko bata rah ha next bari meri ha dhol ny ki app logh hospital jany ki tayari keryn 😂
2026-09-25 06:35:57
8
Shani💫 :
[Tears of joy]
2026-09-25 08:28:06
0
Rizwan Abbas Thaheem :
jhoni[Tears of joy]
2026-09-25 07:18:22
0
khâlìl💮Qaisrani❤️ ßàløçh440 :
سر سبز کھیتوں کو خراب مت کرنا
واپس ا جاؤ بھائیو ہم کچھ دن بعد جائیں گے
2026-09-25 07:43:10
7
Baba ki shahzadi :
tooba hai
2026-09-25 08:20:01
3
Rohan Shan :
کیمرا مین کو داد دینی پڑے گی 🤣😂😅🤣😂😅
2026-09-25 07:36:55
6
جدائی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہے :
@جدائی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہے:🔥:جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-25 06:59:43
3
Islamic 🌹 world🥰 :
خدا کا واسطہ اس بار اپنے مسلمان بھائیوں پر گولی مت چلانا
عوام اپنے حق کے لیے نکل رہی ہے
چھوڑ دو اس طرح کی نوکری جو ظلم کے راستے پر چلنے پر مجبور کر دے رزق تو خدا نے دینا ہے وہیں بہترین رزق دینے والا ہے
اپ صلی اللہ علیہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ میں کیا منہ دکھاؤ گے خدا کا واسطہ گولی مت چلانا خدا کا واسطہ اپنی اخرت کو بچاؤ 🥺🥺🥺🥺👏👏👏👏👏👏👏
2026-09-25 07:18:19
2
꧁๖ۣۣۜMalik Saleem Athangal^꧂ :
so nice fani♥️♥️♥️♥️
2026-09-25 07:27:20
0
Muslim Raza Kahlon :
2026-09-25 05:42:20
3
Asad Bhatti :
nai krti
2026-09-25 08:11:36
1
❤❤️⃪⃡⃝⭕Khan Pakistan٭❥͜͡❤️⃪⃡⃝ :
مزے کروں۔ haha 😂
2026-09-25 07:57:07
1
Hania Queen :
2026-09-25 07:43:15
1
کاشی میو🌱🍁 :
2026-09-25 07:42:58
1
😎Nadeem Khan😎 :
Imran
2026-09-25 07:51:20
1
waqas Lahore 🇵🇰🇸🇦 :
804🤲
2026-09-25 08:41:28
0
sajin 🥀🥺sakib :
🥰🥰🥰
2026-09-25 09:59:20
0
Malik Sabb AK47 :
😂😂😂😂😂
2026-09-25 08:26:48
1
Adnanyousuf350 :
2026-09-25 07:43:47
1
AHMAD SOOMRO :
2026-09-25 08:51:10
0
sคຖฬคl ฯคr 🍂🪐 :
Choor do ye nokri allah pe ykeen rakho . Har man lo wrna imran khan ka to nam suna ee h wo haar manny wala ni h
2026-09-25 09:12:38
1
To see more videos from user @ch.affi007, please go to the Tikwm
homepage.