@jamniazlar172: جب کسی کو عدالت میں پیش کیا جاتا ھے تو وہ خود نہیں بولتا اس کا وکیل بولتا ھے اس لیے جب زندگی میں لوگ تمہیں پریشان کریں تو خاموش رہنا۔ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ میرے لیے الله کافی ھے اور وہ بہترین کارساز هی۔۔!!#Deep Lines❤️🩹#@Jam NIAZ Lar#poetry#urdupoetry #growupwithme#unfreezemyaccount