@ghirichup3: caption| post 025 |میرا ماننا ہے کہ اگر محبت سوچ سمجھ کر کی جاتی تو ہر شخص محبت کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھتا کے سامنے والا کیسا انسان ہے۔ اُس کا رویہ کیسا ہے، وہ کسی اور کو پسند تو نہیں کرتا اور کہیں اس نے پہلے کسی کو دھوکا تو نہیں دیا لیکن محبت تو محبت ہے نا یہ کہا سوچ سمجھ کر ہوتی ہیں؟ بس ہو جاتی ہے۔۔ کہتے ہیں نا محبت بخت ہے جسے مل گئی سو مل گئی ، اور جسے نہ ملی اُس کے حصے میں رہ جاتا ہے انتظار اور کبھی بھی ایک بہت ! کبھی نہ کبھی لمبا انتظار ! !#pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount #viewsproblem💔😔 #fypシ゚viral🖤tiktok #pleasetiktokunderrewiwemmyvideo