@zain_bhatti89: خود کو اُن لوگوں سے دور کر لو جو صرف مطلب کے وقت یاد کرتے ہیں جو تمہاری خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں اور تمہارے جذبات کی قدر نہیں کرتے کچھ رشتے چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ ہر تعلق سکون نہیں دیتا کبھی کبھی فاصلے ہی دل کو سکون دیتے ہیں۔💔😭 #sadvibes🥀 #brokenheart💔 #sadstory🥀😥 #deeplines #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏