مجھے اا عورت کی وہ مسکراہٹ نہیں بھولتی اور میرا دل کہتا ہے کہ اللہ اس کی ہمیشہ کے لیے مسکراہٹ لے لے.. اسے مسکرانے کی کوئی وجہ ہی نہ ملے..
اس نے میرے ساتھ بہت برا کیا تھا اور جب اس کی وہ برائی ثابت ہو گئی ےو اس کے جواب میں وہ بڑی کمینگی کے ساتھ مسکرائی اس کی وہ مسکراہٹ میری بے بسی کا مزہ لے رہی تھی. جیسے وہ کہہ رہی ہو کہ جو کرنا ہے کر لو ہاں میں نے کیا کیا ہے یہ سب..
اور جو پاس تھے وہ بھی چپ رہے
آج تک وہ مسکراہٹ نہیں بھولی میں