@merapyaraofficial: دپالپور، ضلع اوکاڑہ کے شہری متوجہ ہوں ! کیا آپ سلمان ولد شہباز نامی کسی بچے کو جانتے ہیں جو سال 2023 سے اپنے گھر والوں سے بچھڑا ہوا ہے؟ یہ معصوم بچہ سلمان ولد شہباز ہے، جو 2023 میں چونگی امرسدھو لاہور کے علاقے نالے والی سائیڈ سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ بچے کے مطابق اس کے گھر کا علاقہ چونگی امرسدھو لاہور ہے، اس کی والدہ کا نام سونیا ہے، جبکہ اس کے والد لاہور میں پینٹ کا کام کرتے تھے اور سال 2023 میں جنرل ہسپتال لاہور کے قریب کام کر رہے تھے۔ بچہ اپنے خاندان کا اصل تعلق دپالپور، ضلع اوکاڑہ سے بتاتا ہے اور اس کے مطابق وہ اپنے خاندان کے ہمراہ دپالپور سے لاہور منتقل ہوئے تھے۔ میرا پیارا ٹیم کی جانب سے بچے کے اہل خانہ کی تلاش کے لیے چونگی امرسدھو لاہور اور اوکاڑہ میں فیلڈ وزٹس بھی کیے گئے، تاہم ابھی تک خاندان کا درست پتہ معلوم نہیں ہو سکا اور بچہ بھی اپنے گھر کی صحیح لوکیشن بتانے سے قاصر ہے۔ اگر آپ سلمان یا اس کے اہل خانہ کو جانتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر میرا پیارا سے رابطہ کریں یا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپنے خاندان تک پہنچ سکے۔ رابطہ: 15 یا 03090000015پر رابطہ کریں ، کیس آئی ڈی: 132634481 #Merapyara #missingsalman
mujhy smjh nhi ata itttni taddad mein bachy gum qinuuuu hony lagy hen... or itna bcha apna ghr pta nam walidein ka naaam jnataaa hy...
2026-09-27 10:49:58
5
MF :
اللہ پاک اس بچے کو اس کے والد سے ملا دے اور تمام بچوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-09-26 22:37:35
9
Shokat Khan :
اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کی مدد فرمائیں آمین
2026-09-25 13:21:24
22
Ka Shah :
Nadra office me rabta krain. Iskay wursa ka pta lag sakta hae
2026-09-25 16:50:13
8
Lahore Qalandar313⭐ :
اپ تو سی سی ٹی وی سے اپنا لوگوں کا پتہ کر سکتے ہیں تو اپ کسی ایسی طرح ٹیکنیک تھرو روپے اس بچے کا پتہ نہیں کرا سکتے کسی سے اعلان اپ جیسے عام روٹین پہ کوئی میسج چھوڑا جا سکتا ہے تو اس طرح اس بچے کا بھی کوئی میسج پاکستان ٹی وی میں چھوڑا جا سکتا ہے اور کیبل پہ نیٹ پہ کسی طرح چھوڑا جا سکتا ہے ٹک ٹاک تو ہر کوئی بندہ نہیں دیکھتا
2026-09-25 16:40:35
5
Chohdary M.Jaffar Naz :
اللّٰہ پاک اس معصوم بچے کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائیں آمین
2026-09-25 18:13:54
6
Shahzad Latif :
shukriya bhai jaan aap bahut achcha kam kar rahe ho
2026-09-27 16:01:44
2
Aslam :
allha pak hifazat farmy
2026-09-29 00:49:40
3
MeharSajid :
2026-09-26 09:40:18
2
tahirshirjamati :
برادرم نادرا سے کوشش کریں میچ کرنے کی
2026-09-26 20:58:35
2
Sᴋ᭄غلام AʙʙASᴶᴱᶠᴱツ :
2026-09-26 11:51:36
1
Asif Ali :
amen
2026-09-25 16:48:51
2
user :
اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کی مدد فرمائیں آمین
2026-09-27 23:47:08
2
Imran mahmood :
Allah
2026-09-26 15:14:18
1
Riaz Ahmad Riaz Ahmad :
2026-09-27 03:47:34
2
Shabeer Ansari :
2026-09-26 13:17:17
1
Shokat Zulfaqar :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-28 01:59:23
1
ameen ameen 007 :
2026-09-25 16:03:13
2
Hamza king👑 :
astghfar 🥺 Allah pak is pyare bete ko Khar khriat se Apne Walden se mila de ameeeeeeeeeeennnnnnnnnnnnnnnnn 🥺🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲