@irfanrafiq411: اپنی ڈیوٹی کو صرف ذمہ داری نہیں بلکہ فرض سمجھ کر ادا کریں۔ ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ کیا گیا کام انسان کی اصل پہچان بنتا ہے۔ 🇵🇰 #ڈیوٹی #فرض_شناسی #ایمانداری #محنت #ذمہ_داری

عرفان رفیق چانڈیو
عرفان رفیق چانڈیو
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 07:32:38 GMT
354543
34506
3100
255

Music

Download

Comments

mmkhosa72
Muneer Hussain8253 :
ہم بھرتی ہوئے تھے دشمنوں سے لڑنے کے لیے کیا خبر تھی اپنے ہی لوگوں سے لڑنا پڑے گا
2026-09-25 08:09:02
325
hangikhangi
khan :
ابھی ہمارا موڈ نہں۔ہے حیولی پہ انا 😂😂
2026-09-25 09:59:54
112
malikaziz717
MALIK.AZIZ⚔️🇦🇪🇵🇰⚔️ :
عمران خان
2026-09-25 07:39:15
148
amalikmalik00
Malik Malik :
[Photo]
2026-09-25 08:50:50
110
wahid.shalmani302
wahid shalmani302 :
اگر سہیل آفریدی دس دس دن کیلئے دو دفعہ لانگ مارچ ملتوی کر دے تو پھر پی ٹی آئی مارچ کرے نا کرے کنٹینر مالکان ضرور مارچ کریں گے
2026-09-26 06:03:59
13
razaahmad496
Raza Ahmad :
sir g ye tu mara city ha welcome
2026-09-26 13:56:29
0
user8710696744794
عبدالکریم :
غیرت کی علاوہ باقی سب کچھ ہے دنیا کی بے غیرت پولیس ہیں پاکستان کے
2026-09-25 12:20:40
17
bilal12345254
BILaL12345 :
good dinner without mother
2026-09-26 15:42:16
0
mr.tahir128
ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 🕋 :
🌺ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠٰﻪﻣﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳﻮﻝﺍﻟﻠٰﻪِؕ ﷺ🌺
2026-09-25 12:58:59
20
nairamalik147
Naira Malik 789 :
@Naira Malik 789::کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ 🖤
2026-09-25 09:43:22
60
bloch.khan167
Al Blochi :
lmran Khan 💕😍💕
2026-09-25 08:52:16
36
vibez.000
Vibex :
love you
2026-09-26 11:26:05
0
nazeer.ahmad28375
nazeer Ahmad :
2026-09-25 11:13:20
35
jgghbbvvvfd
Zoya 🇨🇦 ✨ :
love you Imran Khan
2026-09-26 10:11:20
2
nazi4683
Nazi Awan shahalma :
love u khan
2026-09-26 07:08:49
0
ehsan.ellahi1313
IMRAN Khan ✌️ :
IMRAN Khan
2026-09-25 09:49:19
18
irfankh75
IrFan KH :
عوام پر گولیاں پوری ایمانداری سے چلتے ہیں اور چور ڈکیت گینگ ان سے پکڑے نہیں جاتے
2026-09-25 10:45:28
40
mmuneeb35
Muneeb Tahir :
گولی نہیں چلائی کسی کے کہنے پر اللہ تعالیٰ کے ہاں پیش بھی ہونا ہے
2026-09-25 08:36:17
49
mariakhanbaloch_
Maria Khan Baloch Advocate :
صاف الفاظ میں کہیں کہ ہم ظلم کرنے کے لیے صف اول پہ موجود ہیں
2026-09-25 08:51:13
15
alisha1212125
Alisha💝 :
😂😂😂 gg pta hn
2026-09-25 10:02:19
11
younis.khan066
Younis Khan :
804😁😁😁
2026-09-25 09:12:25
6
user722055.....5
♥𝓃𝒶𝓈𝒾𝓇 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝟾☻𝟺♥💫 :
خان کے ٹائیگروں کا مقابلہ کرنے کے لیے راجن پور کی پولیس بلائی ہے سرکار نے اور راجن پور پولیس کو ہمارا میسج ہے ہم مزے سے کھا پی رہے ہیں لیٹے ہوئے ہیں جب راستے کھولیں گے تو ہم چلے جائیں گے اسلام اباد ڈی چوک تب تک تم دھوپ سینکو اور انجوائے کرو
2026-09-25 09:31:15
6
user7084915683858
❤️‍🔥 Mirha Noor ❤️‍🔥 :
ایک مرد مجاہد عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر پورے فرعونی نظام کی پونچھیں چکوائی ہوئی ہیں نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی ❤️
2026-09-25 11:35:54
29
saleem.khosa1198
Saleem khosa :
ہم نہیں ا رہے اپ ادھر ہی سو جائیں ہم 10 تاریخ کو ائیں گے
2026-09-25 08:58:56
6
user5746228444070
usman_afridi :
2026-09-25 09:19:00
20
To see more videos from user @irfanrafiq411, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About