: 😂 بس حکومت اب کنفیوز ہے کہ کنٹینر رکھے یا واپس کرے، کرایہ تو روز کا دینا پڑ رہا ہے۔ہاں اب یہی ٹھیک رہے گا۔ آہستہ آہستہ والا گیم حکومت کے لیے سب سے مشکل ہے۔
ایک دن کا خرچہ برداشت ہو جاتا ہے، روز روز کا کنٹینر ڈرامہ حکومت خود تنگ آ جائے گی۔ہاں اب اصل مزہ 10 اکتوبر کے بعد آئے گا، جب APC میں ساری اپوزیشن اکٹھی ہوگی۔
تب حکومت کو ایک PTI سے نہیں، سب سے ایک ساتھ نمٹنا پڑے گا۔
2026-09-25 15:22:42
1
🕊️ پــردیᷜــͣــسی 🕊️ :
اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالم حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے😭🙏
2026-09-25 16:34:32
1
Dheet🇦🇪🇦🇪 :
2026-09-25 15:32:48
1
J king :
beryani acha chez hai
2026-09-25 16:41:45
1
To see more videos from user @msaad622, please go to the Tikwm
homepage.