@rehanrasheed73: Day 6/30 🚀 اسٹور تیار ہے، اب اصل میں گاہک لانے کا مرحلہ شروع! آج اشتہار چلایا ہے، اب دیکھتے ہیں کتنے آرڈرز آتے ہیں۔ 👀 30 دن → 5 لاکھ روپے کا چیلنج اگلی ویڈیو میں نتائج دیکھتے ہیں، ان شاء اللہ 🤲 #Shopify #EcommercePakistan #OnlineBusiness #PakistanBusiness #day6