*مت کر کوشش طبیب تو درد کو میرے سمجھنے کی*
*پہلے عشق کر پھر چوٹ کھا تب لکھ دوا میرے درد کی* 🥀_
*تم یاد تب کرتے ہو جب یاد کرنے کو نہ ہو کچھ بھی*
*اور کہتے ہو مجھے عشق ہے مطلب کچھ بھی*
__
*ہم بھی راہ دیکھیں گے تیری*
*چاہے زمانے لگ جائیں زمانے لگ جائیں*
*یا تو واپس لوٹ آئے یا ہم ٹھکانے لگ جائیں*
2026-09-25 14:45:06
0
To see more videos from user @irhaa254, please go to the Tikwm
homepage.