@arifhussainkhan512: 🥺💔 حرمِ امام رضاؑ میں آ کر ایک بات سمجھ آئی… ہم مولا کے در پر اپنی خواہشیں لے کر آتے ہیں، مگر واپس جاتے ہوئے دل میں صرف ایک خواہش رہ جاتی ہے… یا مولا رضاؑ! جس طرح آج اپنے در پر بلایا ہے، ایسے ہی مرتے دم تک اپنا بنا کر رکھنا… 😭🤲💚 گنبدِ رضوی کو آخری بار دیکھتے ہوئے دل بس یہی کہتا ہے: مولا! جدائی پھر نہ دینا… 🥺💔 #چائے_خانۂ_امام_رضا #حرم_امام_رضا #زائر_امام_رضاؑ #مشہد_المقدس #زیارت_امام_رضا