@_afghan__1: سر جھکا کر جہنم جانے سے بہتر ہے کہ آپ کافر مر جاؤں اگر آپ حسد نہیں چھوڑ سکتے ہو، سچ بولنے والو پر فتویٰ لگاتی ہوں، امن چاہنے والوں کو مار دیتے ہوں، دن اپنا قانون بناتی ہوں، امن چاہنے والوں کو مار دیتے ہوں،تو آپ ک مسلمان ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ۔

𝙢𝙠,🖤
𝙢𝙠,🖤
Open In TikTok:
Region: MY
Friday 25 September 2026 08:52:07 GMT
5914
225
14
5

Music

Download

Comments

user607000081
Unknown :
آپ کی بات اپنی جگہ پر لیکن آپ اس طرح بھی کہہ سکتے ہو کہ سر جھکا کر جہنم جانے سے بہتر ہے کہ ابھی سے اپنے اعمال کا حساب کتاب کرو اور سیدھی راستوں کا چناؤ کرو 🥰
2026-09-29 06:24:04
1
abdurrehmancss
Abdur Rehman wazir :
بہت ڈیپ بات ہے ❤️
2026-09-25 22:40:20
1
khanbacha047
ᵈʳ/Kʜᴀɴ Bᴀᴄʜᴀ🩺🇸 :
deep line ✌️
2026-09-25 18:28:45
1
asif23320
UMAR YOUSAFZAI🇧🇫 :
دنیا کا سب سے حسین لمحہ وہ ہوتا ہے، جب آپ مڑ کر کسی کو دیکھیں اور وہ پہلے ہی سے آپ کو دیکھ رہا ہو۔
2026-09-25 10:03:52
1
its_dani_vlogs
✨무하마드 Adnan 💗🇵🇰🇰🇷 :
بکواس ہے ایسا سوچنا بھی نہیں چاہیے ۔اس کا مطلب ہے کہ جو کرو ڈھٹائی کے ساتھ کرو نہیں خوف خدا دل میں ضرور ہونا چاہیے ۔کیونکہ آپ جیسا سوچتے ہیں آپ کے ساتھ وہی معاملہ کیا جاتا ہے
2026-09-26 01:59:53
3
junaidshah610
Junaid Shah :
bakwas
2026-09-25 11:24:30
2
hamdard7344
💲USmAN💲 :
wrong nmbr
2026-09-25 14:29:50
1
asif23320
UMAR YOUSAFZAI🇧🇫 :
❤️❤️❤️
2026-09-25 10:03:36
1
To see more videos from user @_afghan__1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About