@hambal.baluc: "منگچر اپڈیٹ" منگچر میں کمک کے لیے آنے والی فوج کو بلوچ خواتین کی شدید حملے کے باعث پسپا ہونا پڑا۔ شہر تاحال بلوچ جنگجوؤں کے کنٹرول میں ہے، جبکہ علاقے میں گشت اور ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر تاحال بلوچ جنگجوؤں کے کنٹرول میں ہے، جبکہ علاقے میں گشت اور ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ #Balochistan