@manhchiase96:

NGUYỄN MẠNH AFF
NGUYỄN MẠNH AFF
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 25 September 2026 09:23:55 GMT
2235
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @manhchiase96, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اب کہاں ضرورت ہاتھوں میں پتھر اٹھانے کی، 💔🥀 توڑنے والے تو زبان سے ہی دل توڑ دیا کرتے ہیں۔ ❤️‍🩹 کبھی کبھی کسی کے چند لفظ انسان کو وہاں سے توڑ دیتے ہیں جہاں تک بڑے بڑے دکھ بھی نہیں پہنچ پاتے۔ عجیب بات ہے نا، جن کی باتوں سے کبھی سکون ملتا تھا، ایک دن اُنہی کے لہجے سے تکلیف ہونے لگتی ہے۔ ہم اُن کے سخت الفاظ کو بھی مذاق سمجھ کر برداشت کرتے رہتے ہیں، اُن کی بےرخی کو مجبوری کا نام دیتے ہیں، اور اُن کی ہر بات کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ تلاش کرتے ہیں۔ مگر ایک وقت آتا ہے جب دل مزید وضاحتیں مانگنا چھوڑ دیتا ہے۔ سب سے گہرا زخم وہ ہوتا ہے جو کسی اپنے کے لفظوں سے لگے، کیونکہ غیر تو صرف دل دکھاتے ہیں، اپنے تو جینے کا انداز تک بدل دیتے ہیں۔ 💔🥹 پھر انسان خاموش ہو جاتا ہے، شکایتیں ختم کر دیتا ہے، اور آہستہ آہستہ اُس شخص سے بھی دور ہو جاتا ہے جس کے بغیر کبھی ایک لمحہ گزارنا مشکل لگتا تھا۔ کاش لوگ سمجھ سکیں کہ زبان سے کہے گئے کچھ لفظ معافی کے بعد بھی دل میں دیر تک گونجتے رہتے ہیں۔ 🥀 #foryou #poetry #foryoupage

About