ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام ا س کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح ا سی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 😭🥺❤
2026-09-26 03:53:01
251
RZWorld :
Subhanullah ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-26 00:55:29
95
🦅🙌🏻احسن کہتے ہیں 🙌🏻🦅 :
kush naseeb cat
2026-09-26 08:56:35
68
🐅🐅🐅 Tiger 🐅🐅🐅 :
I love Hazrat Muhammad saw 🥰
2026-09-26 10:11:48
1
Hammad Amjad :
السلام علیکم اپ سب سے گزارش ہے کہ اپ سب میرے لیے دعا کریں میں بہت بیمار رہتی ہوں اور ہر طرح کا علاج کرایا ہے میری طبیعت نہیں سنبھل رہی اپ سب میرے لیے دعا کریں کہ میں اللہ تعالی مجھے صحت والی زندگی عطا کرے امین ثم امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲
:جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-26 09:20:27
22
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-09-26 15:35:38
9
sanakhansanak9322 :
🌹 Subhan ALLAH 🌹
2026-09-25 17:33:02
6
☆𝑨𝒏𝒖𝒎𝒊 𝑮𝒖𝒍𝒍☆ :
مَا شَاءَٱللّٰهُسُبْحَانَٱللّٰهِ
2026-09-25 14:37:32
11
To see more videos from user @nomanrahmaniofficial, please go to the Tikwm
homepage.