@hanii_writes.47: آپ کو بہت سے لوگ ایسے بھی ملیں گے جو آپ سے محبت کریں گے ، آپ کا خیال رکھیں گے ، آپ کو وقت بھی دیں گے ۔۔ لیکن اس سب میں سے آپ اُن لوگوں کا انتخاب کرنا جو اپکی بجھتی انکھوں کی شمع کو محسوس کر لیں ، جو آپ کے اندر معمولی سی تبدیلی کو سمجھ لیں ۔ بجاۓ اپکو سمجھانے کے آپ کا ساتھ دیں اور آپ کا سہارا بنیں ۔۔ اِسی لیے دعا ہے کہ : اللہ پاک ہمیں ایسے نابینا لوگوں سے محفوظ رکھیں، جو دیکھ سکتے ہوں مگر اُنہیں ہماری انکھوں کی بُجھتی ہوئی شمع دکھائی نہ دے ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature