@sayedzbukhari: ترقی یافتہ پنجاب کی طرف پنجاب حکومت کے اہم اقدامات پل کو کیلوں سے سجانے کا تاریخی منصوبہ۔۔۔🤦🏻‍♀️ #releaseimrankhan #foryou #tiktok #foryoupage #trending

Zulfi Bukhari
Zulfi Bukhari
Open In TikTok:
Region: QA
Friday 25 September 2026 09:56:17 GMT
62895
4941
268
279

Music

Download

Comments

masif26
M Asif :
لعنت ہے اس حکومت پر
2026-09-25 10:06:03
49
muzmalkhan56
muzamil khan lanjar :
No problem 😂
2026-09-25 11:35:20
24
junaidhassan722
me llamo kashan :
اگر انکے کے اوپر 15،15 فٹ لمبے اور 2، 2 چوڑ ے لکڑی کے تختے رکھ دئیے جائیں تو پروگرام وڑ سکتا ہے 🤣🤣
2026-09-25 10:43:59
32
shahrozking869
👑شہروز کہتے ہیں🖤🤕 :
تحریک انصاف آرام سکون سے انے پر غور کر رہی ہے تاکہ حکومت کی پھٹ کر ھاتھ میں اجاے😁😂
2026-09-25 10:16:28
39
muhammadhuzaifa7681
محمد حزیفہ :
Imran Khan zinda baadddd
2026-09-25 10:02:15
10
brokenbo686
پی ٹی آئی سوشل میڈیا 🇵🇰 :
انٹرنیشنل میڈیا سب کچھ نوٹ کر رہا ہے
2026-09-25 12:37:40
15
dildilpti
کپتان :
مرشد نے پہلا کہا تھا کے ہم اگر باہر ہو تو مخالفوں کلیے مصیبت ہو۔اگر جیل گیا تو اور خطرناک بن جاؤنگا۔
2026-09-25 10:28:11
18
haider99008
Malik Haider Ali❤️ :
lanat in py itna paisa lga rhy gareeb bhok sy mar rhy
2026-09-25 16:08:03
0
aliraza8011
Alliii💌 :
Itnaaa khaooofff[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-25 10:22:54
6
shabaz.awan3
Shabaz Awan :
کرتے رہنے دو خود ہی نکالیں گے 😂😂😂
2026-09-25 10:17:04
6
asma_kazmi
asma_kazmi :
Steel mils k faidy ho rhy hn. Ghair zrori gagets ko hakoomat k khaty me dala jay ga. 😡 business bro
2026-09-25 13:39:42
0
tariq.bh
Tariq Khan :
پنجاب اور خیبر پختونخوا کو ملانے والے راستوں کی مکمل بندش ایک افسوسناک منظر پیش کرتی ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر صوبوں کے درمیان راستے بند ہونا عام لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرتا ہے اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاتا ہے۔ خیبر پختونخوا بھی پاکستان ہے، پنجاب بھی پاکستان ہے۔ اختلافات دیواریں کھڑی کرنے کے بجائے بات چیت اور قانون کے دائرے میں حل ہونے چاہئیں۔ 🇵🇰
2026-09-25 10:23:36
7
qasim_iqbal_orakzai
ℚ𝕒𝕤𝕚𝕞 エ𝖖𝚋ά𝚕 ❍𝐫ᾰ𝕜𝐳ᾰ𝖎 :
2026-09-25 10:00:35
6
rustamkhan7260
🆁🆄🆂🆃🅰🅼 🅺🅷🅰🅽🇵🇰🇸🇦 :
2026-09-25 09:59:56
11
zeeniazi1220
ZeeNiazi :
Looks like a zombie movie scene where they are preparing to stop the zombie herd lol
2026-09-25 11:14:38
0
kashifkhan93443
ɪᷟ❥͜✰K🅰️SHIF𓅓✰࿐ :
2026-09-25 10:05:50
6
mango.man0188
Mango Man :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-25 14:31:29
1
sss858415
sadia🇮🇹jan :
2026-09-25 10:00:38
4
brokenbo686
پی ٹی آئی سوشل میڈیا 🇵🇰 :
یہ خوف ہے عمران خان کا
2026-09-25 12:37:53
1
userutjqvez4lw
Sajjad Maher :
لعنت بےشمار ایسے نظام پر
2026-09-25 10:08:42
3
nasirn79
NN397 :
ایسا بندبست تو واہگہ بارڈر اور لائن آف کنٹرول پر بھی نہیں۔
2026-09-25 13:01:33
1
muhammad.majid1486
P C G :
2026-09-25 10:16:04
1
To see more videos from user @sayedzbukhari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About