@minhas__564: سی ای او ہیلتھ أفس کے سپریڈنٹ کو اینٹی کرپشن کی ٹیم نے گرفتار کر لیا سپریڈنٹ منتیں کرتا رہا کہ میں نے پیسے نہیں لیے پر اینٹی کرپشن ہے ایک نہ سنی لاہور جیسے شہر میں یہ حال ہے تو سوچیں جنوبی پنجاب کیا حالت پو گی
rishwat k paisy koi b aisy rakh k betha hota hai...aisy to Jo check krny aya uski jaib Mai dal do, uske desk per rakh do ...kia bkwas darama Shuru kia huwa hai achy banny ka
2026-09-25 17:41:07
1
Khawaja Abuzar :
یہ بالکل فیک لگتا ہے کیونکہ پیسے کسی کی میز پر رکھ کر اس کے خلاف جال بچھا یا گیا ہے اگر پیسے اسکی جیب سے نکلتے تو پھر یقین کیا جا سکتا تھا لیکن یہ سراسر زیادتی اور جھوٹ ہے کسی کی عزت خراب کرنے والا کبھی خدا کے غضب سے محفوظ نہیں رہے گا انشاءاللہ۔
2026-09-25 16:45:26
26
Imran Falak :
لگتا تو یہی ھے کہ کسی نے پھنسایا ھے جس طرح بندے نے کہا پیسے ادھر ہیں تو یہ بات مشکوک لگتی ھے ۔آفس میں تو کوئ بھی آتے جاتے پیسے کہیں چپکے سے رکھ سکتا ھے اگر پیسے جیب سے نکلتے تو پھر یہ مجرم تھا ابھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ یہ رشوت خور ھے
2026-09-25 17:46:52
28
Omi Malix :
anti corruption wale itne ghtiya Hain k AJ Kal different departments men planted operations kr rhe Hain.
2026-09-25 17:33:48
2
Entomologist Asad :
anti corruption is basically mother of all corruptions
2026-09-25 17:04:15
2
imranmaqsood873 :
he will be acquitted in the court
2026-09-25 14:16:29
2
Mehrooz Aashiq :
BABBBER SHAIR
2026-09-26 08:31:04
0
Dr. saba :
apnay pass say rakhay inho nay
2026-09-25 13:01:41
10
Aamir Zulfiqar :
فوج اسے وزیراعظم بنائے گی اب؟
2026-09-25 17:15:10
4
Fahad :
اینٹی کرپشن والے آپ کرپٹ نے
2026-09-25 13:40:06
12
بے نام ہوں @ :
اگر کسی کی کسی کے 7 دشمنی ہے اور وہ اسکو ذلیل کروانا چاہتا ہے تو اینٹی کریپشن سے جھوٹا مقدمہ کروا دیے
2026-09-25 15:07:48
13
Syed Khizar Abbas :
جعلی کاروائی
2026-09-25 13:05:24
16
Fiaz Ahmad Ravi🌷🌷🌷 :
ان لوگوں نے تماشہ بنایا ہوا ہے جب بندہ دفتر سے باہر کسی کام کے لیے جائے تو یہ کاغذ رکھ جاتے ہیں بعد میں جب ائے ہیں تو اسے پکڑ کر کہتے ہیں کہ اپ نے کرپشن کی ہے
2026-09-25 18:12:44
7
AS speaks :
planted
2026-09-25 12:05:08
0
Hassan Joeya :
یہ پلانڈ ہے
2026-09-25 15:30:40
6
A Rehman :
سب سےبڑا کرپٹ ادارہ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ ۔ اینٹی کرپشن کے افسران کے اور انکے بیوی بچوں کے اثاثے چیک کریں تو سب سمجھ آ جائے گا ۔
2026-09-25 18:03:58
6
Ashiq Haider :
فیک کارروائی
2026-09-25 13:31:35
5
userMumar7676 :
he jhot lg RHA ha
2026-09-25 18:53:31
2
haq :
نہیں ۔۔۔اس طریقہ سے ثابت نہیں
2026-09-25 14:06:55
6
Zarfras Kilam958 :
اینٹی کرپشن سے بڑا بلیک میلر پنجاب میں کوئی نہیں۔ پتا نہیں مریم نواز کیا چاہتی ہے پہلے سی سی ڈی کو سر پہ بٹھایا اور انہوں نے گند ڈالا اب یہ شروع ہو گئے۔ ان اینٹی کرپشن والوں سے زیادہ رشوت خور پنجاب میں کوئی نہیں
2026-09-25 18:33:42
1
Ather saleem :
یہ ملازمین کے ساتھ ظلم ہے
2026-09-25 17:47:41
2
Sajid Sardar :
اس طرح کسی کو پھنسانا اچھی بات نہیں ہے
2026-09-25 18:35:09
2
Maher Ali Prince :
یہ بلکل غلط بات ہے
2026-09-25 18:12:13
2
Anaya clouth house :
oficer jy paket sy nh nakly
2026-09-25 15:13:05
2
Needi jatt🇹🇷🇵🇰🇮🇩🇰🇭🇲🇾 :
be qasoor lagta hai
2026-09-25 12:24:07
4
To see more videos from user @minhas__564, please go to the Tikwm
homepage.