@mpasardarmuhammadriaz: اہم اطلاع 🚨 رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری سردار محمد ریاض کی گاڑی کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔ #Justice #KhyberPakhtunkhwa #MPA_PK33 #SardarMuhammadRiaz #ParliamentarySecretary