@minha57112: کچھ رشتے خالی لفافے کی طرح ہوتے ہیں، اوپر صرف نام لکھا ہوتا ہے، اندر کچھ نہیں ہوتا۔ نہ احساس، نہ خلوص، نہ اپنائیت، صرف ایک رسم، ایک عادت، ایک دکھاوا۔ ہم ایسے رشتوں کو سالوں تک سینے سے لگائے رکھتے ہیں، یہ سوچ کر کہ شاید کبھی اندر سے بھی بھر جائیں، لیکن کچھ لفافے ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں۔ اور خالی لفافوں کو ڈھونے سے کندھے ہی دکھتے ہیں۔* ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا کوئی ہے، لیکن حقیقت میں صرف نام کا رشتہ ہے۔ کچھ رشتے خالی لفافے کی طرح ہوتے ہیں، اوپر نام لکھا ہوتا ہے، اندر کچھ نہیں۔ نہ پوچھنے کی چاہ، نہ سمجھنے کی کوشش۔ بس دنیا کو دکھانے کے لیے کہ ہمارا بھی کوئی ہے۔ ایسے رشتوں سے تنہا ہونا بہتر ہے۔ اب میں نے خالی لفافے سنبھالنا چھوڑ دیے ہیں۔ کچھ رشتے صرف نام کے ہوتے ہیں، کام کے نہیں۔ نہ احساس، نہ خلوص، نہ اپنائیت۔ صرف ایک رسم، ایک عادت، ایک دکھاوا۔ میں نے اب ان لفافوں کو کھولنا بھی چھوڑ دیا ہے، کیونکہ مجھے پتہ ہے اندر کچھ نہیں ملے گا۔ اب میں بھرے ہوئے دلوں کے ساتھ رہتا ہوں، خالی ناموں کے ساتھ نہیں۔ #frypgシ #viral_video #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount

༺☆𝙢𝙞𝙣𝙝𝙖☆༻
༺☆𝙢𝙞𝙣𝙝𝙖☆༻
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 10:24:12 GMT
48141
2500
5
181

Music

Download

Comments

akaashprince
Akash Prince :
💯 right
2026-09-25 14:22:15
1
madamaruba
Aruba :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-25 14:45:23
1
noorulaen106
ɴᴏᴏʀ_ᴜʟ_ᴀᴇɴ ᴜᴍᴀɪʀ💓 :
💯💯
2026-09-25 18:13:48
1
azarssbalochgmail
[email protected] :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-09-25 14:28:23
0
hasnainpanhwar220
𓆩♛ Hassan علي ♛𓆪 :
🥺🥺🥺
2026-09-25 16:11:35
1
To see more videos from user @minha57112, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About