@abdullah.offical678: الحمدللہ! 🤍📖 قرآنِ کریم کی تکمیل ایک عظیم سعادت ہے، مگر اصل کامیابی قرآن کو صرف مکمل کرنا نہیں بلکہ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ، عامل اور سچا خادم بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨ #ختم_قرآن #قرآن_کریم #حفظ_قرآن #جامعہ_تقویٰ #Abdullah affasi