@loharwrites: جب خلوص پر شک ہونے لگے، تو صفائیاں دینا چھوڑ دی جاتی ہیں۔ 💯✨ مخلص ہونا گناہ نہیں، پر اس کی قیمت بہت بھاری چکانی پڑتی ہے... 🥀🖤 کچھ لوگ وضاحتیں سننا نہیں چاہتے، اور ہم صفائیاں دیتے دیتے تھک جاتے ہیں... 🥀✨ بس پھر ایک ایسی خاموشی چھا جاتی ہے جو لفظوں سے زیادہ گہری ہوتی ہے۔ #fyp #emotionalhealings #silentwords #silentpain #viralvedeo