@gehri_chup..9: ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جسے روکنے کے لیے کبھی اپنا سارا سکون داؤ پر لگا دیا تھا۔ بہت کوشش کرنے، بہت سمجھانے اور بار بار خود کو تکلیف دینے کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کے اندر مزید لڑنے کی ہمت نہیں رہتی۔ پھر وہ خاموشی سے سب کچھ قبول کر لیتا ہے، حالانکہ دل کے اندر اسے آج بھی سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کی خواہش ہوتی ہے، بس اب اسے یقین ہو جاتا ہے کہ ہر چیز کو اپنی مرضی کے مطابق نہیں بچایا جا سکتا۔ #fypシ #unfreeeeeezzzzzzmyoccounttttttttt #unfrezzmyaccount #fypppppppppppppppp #fyppppppppp